مائیکل نائیگارڈ کا فیصلہ ریکارڈ سانچہ
یہ Documenting architecture decisions - Michael Nygard میں دیا گیا سانچہ ہے۔ ADR فائلوں کے انتظام کے لیے آپ adr-tools استعمال کر سکتے ہیں۔
ہر ADR فائل میں یہ حصے لکھیں:
عنوان
حالت
حالت کیا ہے، مثلاً proposed, accepted, rejected, deprecated, superseded وغیرہ؟
سیاق و سباق
وہ کون سا مسئلہ ہے جو ہم دیکھ رہے ہیں اور جو اس فیصلے یا تبدیلی کی محرک ہے؟
فیصلہ
وہ کون سی تبدیلی ہے جس کی ہم تجویز دے رہے ہیں اور/یا کر رہے ہیں؟
نتائج
اس تبدیلی کی وجہ سے کیا کرنا آسان یا مشکل ہو جاتا ہے؟